کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)فیاض حسن سجاد ویلفیئر فائونڈیشن کے چیئرمین محمد عثمان فیاض ،صدر محمد سلیمان ملک، لیگل ایڈوائزرسید سلیم رضا ایڈووکیٹ نے سابق ڈپٹی میئر کوئٹہ محمد یونس بلوچ کے صاحبزادے ڈاکٹر شاہ رخ کے انتقال پرتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحو م کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔