کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں جاری قومی ہاکی کیمپ کا دورہ کیا اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی اسٹاف سے ٹریننگ کے حوالے سے بات چیت کی۔