• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: اخباری کارکن سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین لیا گیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سریاب روڈ پر اخباری کارکن سے موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی چھین لی گئی، مقامی اخبار کا کارکن نجیب اللہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب 11 بجے دفتر سے گھر جا رہا تھا کہ سریاب روڈ پر واپڈا گرڈ کے پاس مسلح افراد نے اس موٹر سائیکل ، موبائل فون اور نقدی چھین لی اور فرار ہو گئے۔واقعہ کے بعد اخباری کارکنوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید