• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصر کی نور 8 ویں بار عالمی اسکواش چیمپئن بن گئیں

شکاگو (جنگ نیوز) عالمی نمبر دو مصر کی اسکواش کی کھلاڑی نور الشربینی 8 ویں مرتبہ ورلڈ اسکواش چیمپئن بن گئیں۔ شکاگو میں چیمپئن شپ کے فائنل میں نور نے ہم وطن ہانیہ الحمامی کو 3-1 سے شکست دی۔ انہوں نے ملائیشیا کی نکول ڈیوڈ کا 8 مرتبہ عالمی ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ 29 سالہ نور الشربینی 2020ء میں پہلے نمبر پر بھی رہ چکی ہیں۔

اسپورٹس سے مزید