• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الکاراز نے اٹالین ٹینس ٹائٹل اپنے نام کرلیا، سنر کو شکست

روم (جنگ نیوز) اٹلی کی جسمین پاؤلینی اور سارہ ایرانی نے روم اوپن 2025 کے خواتین ڈبلز فائنل میں بیلاروس کی ورونیکا کوڈرمیٹووا اور بیلجیئم کی ایلیز مرٹنز کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا ۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی پاؤلینی نے ایک ہی سال میں سنگلز اور ڈبلز دونوں ٹائٹلز جیتنے والی پہلی اٹلی کی کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے، جو 1985 میں رافیلہ ریگی کے بعد پہلا موقع ہے۔دوسری جانب اسپین کے کارلوس الکاراز مینز کے سنگلز فائنل میں اٹلی کے جینک سنر کو شکست دے کر چیمپئن بن گئے ۔

اسپورٹس سے مزید