• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر اعظم 100 پی ایس ایل میچ کھیلنے والے پہلے کرکٹر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بابر اعظم ایک سوپی ایس ایل میچ کھیلنے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔اتوار کو انہوں نے زلمی کی جانب سے قلندرز کے خلاف یہ سنگ میل عبور کیا۔عماد وسیم نے 98 اور فخر زمان نے 94 میچ کھیلے ہیں ۔بابر اعظم نے پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائٹیڈ، کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی نمائندگی کی ہوئی ہے۔
اسپورٹس سے مزید