• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت دو روزہ ٹرائلز کے پہلے روزکراچی یونیورسٹی میں مختلف جامعات اور باکسنگ کلب کے 250 سے زائد باکسرز نے شرکت کی ۔ رشید قمبرانی ، شعیب رشید ، اصغر بلوچ، محمد علی اور عبدالحمید جان پر مشتمل پانچ رکنی سلیکشن کمیٹی نگرانی کرتی رہی ۔

اسپورٹس سے مزید