• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں نفرت انگیز مہم پر 68 بھارتی یوٹیوب چینلز بلاک

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) پاک بھارت کشیدگی کے دوران نفرت انگیز سوشل میڈیا مہم پر 68 بھارتی یوٹیوب چینلز پاکستان میں بلاک کئے جا چکے ہیں ، ریاست مخالف چینلز کیخلاف اقدامات تیز، 1لاکھ 19ہزار 496یو آر ایل بلاک ، 3248یوٹیوب لنکس بھی شامل ، پی ٹی اے کی جانب سے یوٹیوب کو بھیجی گئی شکایات کے نتیجے میں بھارتی یوٹیوب چینلز بند کئے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید