• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر ملتان آج گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کوٹلہ تولے خان کی نئی تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کریں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کوٹلہ تولے خان کی نئی تعمیر شدہ بلڈنگ کا افتتاح کمشنر ملتان عامر کریم خان آج صبح نو بجے کریں گے جب کہ ڈپٹی کمشنر ملتان سید محمد علی بخاری اور سی ای او ایجوکیشن ملتان ڈاکٹر صفدر حسین واہگہ بھی ہمراہ ہوں گے ،مذکورہ سکول کی بلڈنگ17کروڑ کی خطیر رقم سے تعمیر ہوئی ہے۔
ملتان سے مزید