• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

28 مئی کو یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ جنگ ) 28مئی کو یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ اس روز ملک بھر میں خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا ۔ وفاقی حکومت نے دسمبر 2024میں 28 مئی کو عام تعطیلات کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ گزشتہ سال نوٹیفیکیشن کے ذریعے 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید