• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مورو واقعے کی مذمت کرتے ہیں، جی ڈی اے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جی ڈی اےکے ترجمان نےمورو میں فائرنگ کےواقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ مورو میں ہونیوالے احتجاج کے دوران فائرنگ سے سیاسی کارکنوں کےجاں بحق اور زخمی ہونے کے واقعے کی جی ڈی اے شدید مذمت کرتی ہے ۔ ترجمان نے کہاکہ جی ڈی اے پرامن سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے ۔ ہم کینالز اور غیر قانونی طریقے سے زمینوں کی الاٹمنٹ منسوخ کرانے کی پرامن سیاسی جدوجہد کو پر تشدد ہتھکنڈوں سے ناکام بنانے کی سازش کی پُر زور مذمت کرتے ہیں ۔

ملک بھر سے سے مزید