• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکنالوجی سے آنیوالی آفات کی 10 ماہ قبل پیشگوئی کرسکتے ہیں، این ڈی ایم اے

اسلام آباد (ساجد چوہدری )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی حکام نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں انکشاف کیا ہے کہ ٹیکنالوجی کی مدد سے ماحولیاتی تبدیلیوں سے آنے والی آفات کی 10ماہ قبل پیش گوئی کر سکتے ہیں، ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث گلیشئیر تیزی سے پگھل رہے ہیں، رواں سال سینٹرل پنجاب میں زیادہ بارشوں کا امکان ہے ، ملک میں گیسز بڑھنے سے درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے، ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہم نے ایڈوانس تیاری کی ہوئی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید