• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کی درخواست جرمانہ کیساتھ خارج کرنے کا دل کرتا ہے، جسٹس شاہد بلال

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)عدالت عظمیٰ کے آئینی بینچ میں دیگر ہائی کورٹوں سے تین ججوں کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلہ اوراسی بنیاد پر نئی سنیارٹی لسٹ کی تشکیل کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس شاہد بلال حسن نے ریمارکس دیے ہیں کہ عمران خان کی درخواست جرمانہ کیساتھ خارج کرنیکا دل کرتا ہے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین ،عمران خان کی جانب سے دائر درخواست کے پیراگراف نمبر4میں کیا لکھا گیاہے؟ کیاملکی تاریخ میں کسی سیاسی لیڈرنے کبھی کوئی ایسی درخواست دائرکی ہے؟میرا دل تو درخواست کوجرمانہ کیساتھ خارج کرنے کاہے ۔

ملک بھر سے سے مزید