• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے ڈیجیٹل سروسز پیکیج کا افتتاح کر دیا گیا

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اور ورکس میاں ریا ض حسین پیرزادہ نے پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی فاؤنڈیشن کی طرف سے اپنے ارکان اور الاٹیز کو سہولت فراہم کرنے کیلئے شروع کیے گئے ڈیجیٹل اقدامات کے ایک جامع پیکیج کا باضابطہ افتتاح کیا۔ وفاقی وزیر نے کہایہ روایتی نظاموں سے جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی جانب منتقلی نہ صرف مقامی اور اوورسیز شہریوں کو سہولت فراہم کریگی بلکہ درست ڈیٹا فراہم کر کے غلط فہمیوں کو بھی دور کریگی۔

ملک بھر سے سے مزید