• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، 28 اکتوبر سے سزائے موت کی 238 اپیلیں نمٹا دیں

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)سپریم کورٹ کے تین فوجداری بنچوں نے 28اکتوبر 2024سے لیکر 21 مئی 2025تک سزائے موت کی 238 اپیلیں نمٹا دی ہیں، پبلک ریلیشن آفیسر، ڈاکٹر شاہد حسین کمبویو کی جانب سے بدھ کے روز جاری اعلامیہ کے مطابق 28اکتوبر 2024کوچیف جسٹس ، یحیٰ آفریدی کی جانب سے نئی ذمہ داریوں کا حلف اٹھانے کے بعد سزائے موت کے مقدمات کو تیزی سے نمٹانے کی پالیسی تشکیل دی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید