• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بنانے کا فیصلہ تاریخی ہے‘ چن زیب عباسی

اسلام آباد (جنگ نیوز) بین الاقوامی انجمن اتحاد عباسیہ کا اجلاس ہوا۔ صدر چن زیب عباسی نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کو صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور انکی کابینہ نے اتفاق رائے سے فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کا جو تاریخی فیصلہ کیا ہے اس پر پاکستان کے اندر خلیجی ریاستوں اور دنیائے اسلام میں خانوادے عباسیہ کے سر فخر سے بلند ہو گئے ہیں۔ اجلاس میں متفقہ قرارداد میں فیصلے کو خوش آئند قرار دیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید