• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب: انسدادِ پولیو مہم کا آغاز 26 مئی سے ہوگا

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

پنجاب بھر میں رواں سال کی تیسری انسدادِ پولیو مہم کا آغاز 26 مئی سے ہوگا۔

انسدادِ پولیو مہم کے انچارج کا کہنا ہے کہ مہم کے دوران 2 کروڑ 23 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کوائف کی ہیر پھیر میں ملوث ورکروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

صحت سے مزید