• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈرڈ ٹینس: اینڈریوا فائنل میں پہنچ گئیں

میڈرڈ (جنگ نیوز) روس کی نوجوان ٹینس اسٹار میرا اینڈریوا نے میڈرڈ اوپن کے سیمی فائنل میں حریف ہیلے بپٹسٹ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔19 سالہ اینڈریوا کا فائنل میں مقابلہ یوکرین کی مارٹا کوستیوک اور روس کی انستاسیا پوٹاپووا کے درمیان ہونے والے دوسرے سیمی فائنل کی فاتح سے ہوگا۔