• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر ناہید رانا نے پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے فائنل سے قبل پشاور زلمی کو جوائن کر لیا۔ پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کہا کہ ناہید رانا کو فائنل میں کھیلنے کی اجازت دینے پر وہ بنگلہ دیشی بورڈ کے سربراہ تمیم اقبال کے شکر گزار ہیں اور یہ زلمی فینز کے لیے خوشی کی خبر ہے۔

اسپورٹس سے مزید