• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نوید رحمان، انس علی شاہ، حبیبہ خان، زنیرہ، ارفع پی ایس اے سیٹلائٹ اسکوا ش چیمپئن شپ کے اگلے رائونڈ میں پہنچ گئے۔ پبلک اسکول حیدرآباد میں نوید رحمان انس علی شاہ، عبداللہ ، اشعر بٹ، سلیمان و دیگر نے پہلے راؤنڈ میں فتح حاصل کی۔

اسپورٹس سے مزید