• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تربت(نامہ نگار) تربت کوہ مراد میں موٹرسائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد ہلاک کردئیے جن کی شناخت راشد حکیم اور دلشاد کے ناموں سے کی گئی ہے۔دونوں کا تعلق کولواہ سے ہے۔
اہم خبریں سے مزید