• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن‘40افرادجیل منتقل

کوئٹہ(خ ن)کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ کا شہرمیں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے انتظامیہ کی ٹیموں نے نواں کلی،عالمو چوک، گل محمد کلی روڈ، لیاقت بازار اور مسجد روڈ پر سڑک پر تجاوزات رکھنے والے 40 افراد کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا جس کے بعدنواں کلی، ائرپورٹ روڈ اور مین بازار میں ٹریفک کی روانی مکمل طور پر بحال ہوگئی۔
کوئٹہ سے مزید