• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاپ سیڈ پاکستان کے اشعب عرفان ساؤتھ آسٹریلین اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ فائنل میں ہفتے کو اشعب کا مقابلہ نمبر 8 سیڈ ملائشیا کے ڈنکن لی سے ہوگا۔ ایڈیلیڈ میں سیمی فائنل میں اشعب عرفان نے ہم وطن حمزہ خان کو 30منٹ میں 3-0سے شکست دی۔ دوسرے سیمی فانل میں ڈنکن لی نے ہانگ کانگ کے اینڈیز لی کو ہرایا۔

اسپورٹس سے مزید