• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) قومی سینئر ہاکی ٹیم کے تر بیتی کیمپ کا تیسرا اور آخری مرحلہ ہفتے سے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا ۔تیسرے مرحلے میں کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا، ایک بار پھر کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لئے جائیں گے، جبکہ سنیئر اور جونیئر ٹیموں کے درمیان دن کی روشنی میں میچز پر توجہ مرکوز رکھی جائے گی، جبکہ پنالٹی کارنر کو گول میں بدلنے کے حوالے سے خصوصی ڈرلز کرائی جائے گی ۔

اسپورٹس سے مزید