• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسز کنول علی ڈائریکٹر، تنویر حیدر ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ آفس اسلام آباد تعینات

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) وزارت ہاوسنگ و تعمیرات نےتقرری کے منتظر تنویر حیدر کو ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ آفس اسلام آباد تعینات کردیا ۔انہیں ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آ باد مسز کنول علی خان کی جگہ تعینات کیا گیا جنہیں سیکشن دس کے تحت ڈائریکٹر اسٹیٹ آفس کے عہدے پر تعینات کیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید