• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد(فاروق اقدس )کویت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی اور پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور کمرشل ویزوں کا اجرا شروع کردیا۔کویت میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال نے آگاہ کیا ہے کہ اس اقدام سے ہزاروں افراد مستفید ہوں گے ، یاد رہے کہ کویت نے 2011 کے آخری مہینوں میں پاکستان، ایران، شام اور افغانستان کے شہریوں کو ویزے جاری کرنا بند کر دیے تھے، جس کی وجہ ان ممالک میں خراب سیکیورٹی حالات بتائی گئی تھی۔

اہم خبریں سے مزید