کراچی (جنگ نیوز) پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کے اعلان کا دِن، دفاع نا قابل تسخیر تھا، ہے اور رہے گا۔ دوسری طرف پاکستان سے نفرت، مودی کا سیاسی نعرہ بن گیا ہے، بھارت خطرناک روش پر گامزن ہے اور کرکٹ میں نئے ٹیلنٹ کا امتحان، بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کا پہلا میچ۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیوپاکستان“ میں صبح 9 بجکر 5 منٹ پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔