• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت آصف علی زرداری کی برونائی کے سلطان کی صحت پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے برونائی کے سلطان حاجی حسن البلقیہ کی صحت کی خبر پر تشویش کا اظہار کیا ، صدر مملکت نے برونائی کے سلطان کیلئے جلد صحت یابی اور تندرستی کے لیے دعاکی، میری دعائیں اور نیک تمنائیں برونائی دارالسلام کے سلطان اور عوام کے ساتھ ہیں۔
اہم خبریں سے مزید