• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشکی: ڈاک ایریا سے دو دن پرانی 2 افراد کی لاشیں برآمد

دالبندین+ نوشکی ( نامہ نگار ان) ڈاک ایریا سے دو دن پرانی دو افراد کی لاشیں برآمد ہو ئی ہیں ، دونوں راستہ بھٹک گئے تھے،گرمی کی شدت سے چل بسے، ناقابل شناخت لاشیں کوئٹہ منتقل ۔
اہم خبریں سے مزید