• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی حکام نے شراب پر پابندی اٹھانے کی رپورٹس مسترد کر دیں

اسلام آباد(فاروق اقدس) سعودی حکام نے شراب پر پابندی اٹھانے کی رپورٹس مسترد کر دیں ، سعودی حکومت نے متعدد غیرملکی میڈیا اداروں کی جانب سے ان دعووں کی سختی سے تردید کی ہے کہ سعودی عرب اگلے سال 2026سے الکحل کی فروخت کے لائسنس جاری کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے جھوٹ پر مبنی ہے۔ان ذرائع کے مطابق یہ دعوےقطعی طور پرحقائق کے منافی ہیں اور متعلقہ حکام کی کسی بھی قسم کی سرکاری تصدیق کے بغیر کیے گئے اور یہ سعودی عرب میں موجود پالیسیوں اور ضابطوں کے عکاس نہیں۔
اہم خبریں سے مزید