• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران نے کہا لوگوں کو اسلام آباد نہیں بلاؤں گا، پورے پاکستان میں تحریک چلائیں گے، علیمہ خان

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے عمران خان نے کہا ہے کہ غلامی تسلیم نہیں کروں گا، بشریٰ بی بی کو مجھ پر دباو ڈالنے کیلئے جیل میں رکھا گیا، ساری زندگی جیل میں بھی رکھ لیں نہیں جھکوں گا، پارٹی بڑی تحریک کی تیاری کرے، لوگوں کو اسلام آباد نہیں بلاؤں گا، پورے پاکستان میں تحریک چلائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید