• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داخلہ کمیٹی انسداد عصمت دری ترمیمی بل 2025 منظور، تین موخر

اسلام آباد ( ایوب ناصر)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ و انسداد منشیات نے نوشین افتخار کی انسداد عصمت دری ( تحقیقات اور ٹرائل ) ترمیمی بل 2025 کی منظوری دیدی ،کبجلی چوری بارےفوجداری قانون ترمیمی بل مسترد ، اسلام آباد میں یوسیز کی تعداد اورفنڈز کی تفصیلات طلب ,کمیٹی نے شرمیلا فاروقی کے تجویز کردہ تین ترمیمی بل ضابطہ فوجداری بل 2024، اسلام آباد کیپٹیل سٹی ترمیمی بل 2025-2024 اور تیزاب حملوں کی روک تھام و تحفظ ترمیمی بل 2024 اگلی میٹنگ تک موخر کر دیئے چیئرمین سی ڈی اے کوسینیٹ سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی بارے رپورٹ پیش کرنیکی ہدایت ،کمیٹی کا اجلاس چیئرمین راجہ خرم شہزاد نواز کی زیر صدارت ہوا۔
اہم خبریں سے مزید