• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ‘ زیادتی کا نشانہ بننے والے بچے کا ملزم کی بہن کیساتھ ونی کے بعد نکاح ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ جنگ)تلوکر میں 2ملزمان کی 12سالہ بچے کو نشہ دیکر جنسی زیادتی کے واقعہ کے بعد 4رکنی پنچائت نے ملزم کی 8سالہ بہن کا زیادتی کا نشانہ بننے والے بچے کے ساتھ ونی کرکے نکاح پڑھوا دیا، گومل یونیورسٹی پولیس نے نکاح خوان سمیت پنچائت کے 4افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
اہم خبریں سے مزید