• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کو حج پر لے جانے پر عائد پابندی برقرار

جدہ (شاہدنعیم) سعودی عرب نے اس سال حج کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کی ہے۔یہ فیصلہ فروری 2025 میں سامنے آیا تھا جس پہ اس سال عملدرآمد جاری ہے، سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ حج کے دوران بڑھتے ہوئے ہجوم کی وجہ سے کیا گیا ہےاور بچوں کی حفاظت کے پیش نظر انہیں حج کرنے سے روکا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید