• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد و گرد نواح میں شدید گرمی‘ شہری بلبلا اٹھے‘ گھروں سے نکلنا دوبھر

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ)حیدرآباد وگردنواح میں شدید گرمی‘ شہر ی بلبلا اٹھے‘درجہ حرارت 44سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا‘منگل کو درجہ حرارت 47ڈگری رہنے کی پیشنگوئی ‘شہریوں کا گھروں سے نکلنا دوبھر ہوگیا‘شدید گرمی کے ساتھ بجلی کی طویل غیراعلانیہ اورعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو بے حال کردیا۔ شدید گرمی کے باعث شہریوں ‘تاجر منتظموں کی جانب سے ٹھنڈے پانی کے اسٹال پر دن بھرلوگوں کارش دیکھنے میں آیا ۔
ملک بھر سے سے مزید