• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں منگل کو چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ کوصوبت کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید