• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ کا وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکاحکم

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نےسابق ہیڈ کیمسٹری پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر عبد القدیر کی پنشن کیلئے درخواست وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی کو بھجواتے ہوئے قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکا حکم دیدیا ۔
لاہور سے مزید