کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی اسکواش اسٹار نور زمان انگلینڈ کے کرس ملک کے ہاتھوں شکست کھاکر برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ سے آئوٹ ہوگئے۔ برمنگھم میں نور زمان نے کوالیفائر کی حیثیت سے مین رائونڈ میں جگہ بنائی تھی ۔