• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ازبکستان میں سینٹرل ایشین نیشنز والی بال کےکوارٹر فائنل لیگ مر حلے میں پاکستانی ٹیم پیر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ میں 3- 0سے ہار گئی۔ پیر کے دوسرے میچوں میں کرغزستان نے ترکمنستان، ایران نے قازقستان کو شکست دی۔ کوارٹر فائنل لیگ میں پاکستانی ٹیم دوسرا میچ منگل کو ایران سے کھیلے گی۔
اسپورٹس سے مزید