اسلام آباد( نیوز رپورٹر) این ڈی ایم اے نے 2 سے 7 جون تک موسم کا الرٹ جاری کر دیا۔ تر جمان کے مطا بق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔پوٹھوہار، جنوبی اور شمال مشرقی پنجاب (راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، لاہور) میں مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔