اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جھوٹی پراپیگنڈہ مہم کے دوران بھارت کی ایک اور عالمی پیمارے پر سبکی ہوئی ہے۔ کینیڈا میں ہونے والی جی سیون سربراہی میٹنگ سے نریندر مودی کو مائنس کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ 6 برسوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ بھارتی وزیراعظم مودی جی 7 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں گے کیونکہ انہیں اس پروگرام کا دعوت نامہ نہیں بھجوایا گیا ہے۔