• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقتصادی تعاون تنظیم کا وزارتی اجلاس، پاکستان سمیت 10 ممالک شامل

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد)اقتصادی تعاون کی تنظیم (ای سی او)کا دو روزہ وزارتی اجلاس ایران کے دار الحکومت تہران میں پیر کی شام تک منعقد ہوا جس میں پاکستان سمیت ترکیہ،تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان اور کرغزستان سے وزراء نے شرکت کی جبکہ قازقستان، آذربائیجان اور افغانستان کے علاوہ میزبان ملک ایران سے بھی مندوبین شامل ہیں۔ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کی جنہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں معاشی نمو اور باہمی استحکام کیلئے مزید مواقع پیدا کرنے ہوں گے۔
اہم خبریں سے مزید