• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والی بال، پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینٹرل ا یشین نیشنز والی بال لیگ میں پاکستان نے قازقستان کو3- 1سے شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا، ازبکستان میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستانی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں ناکام رہی ۔ ایران نے فائنل میں بھارت کو3-1کے مارجن سے مات دے کر گولڈ میدل اپنے نام کیا۔

اسپورٹس سے مزید