• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 ملین ڈالر کی کمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) 30مئی 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 7ملین ڈالر کی کمی سے 16,597.7 ملین ڈالر ہو گئے اسٹیٹ بنک کے مطابق اس مدت کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تحویل میں زر مبادلہ ذخائر 11,508.8 ملین ڈالر اور کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرِمبادلہ کے 5,088.9ملین ڈالر ذخائر تھے۔
اہم خبریں سے مزید