• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندھارا ہندکو اردو لغت میں مزید الفاظ شامل کرنے کے لئے تحقیقی کام ہورہا ہے، محمد ضیاء الدین

پشاور (وقائع نگار )گندھارا ہندکو بورڈ پشاوراور گندھارا ہندکو اکیڈمی کے تحت گندھارا ہندکو اردو لغت میں مزید الفاظ شامل کرنے کے لئے تحقیقی کام جاری و ساری ہے ۔ اس حوالے سے ہندکو کے ریسرچ سکالراور گندھارا ہندکو بورڈ کے جنرل سیکرٹری محمد ضیاء الدین نے ایک بیان میں کہا کہ مذکورہ ڈکشنری مرحوم پروفیسر ڈاکٹر الٰہی بخش اختر اعوان کی تیار کردہ لغت کا تسلسل ہے ،جن کا تعلق شہر پشاور سے تھا۔
پشاور سے مزید