پشاور (کرائمرپورٹر) تھانہ غربی پولیس نے پشاور صدر کے مشہور تجارتی پر چھاپہ مارکر غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا جبکہ رپورٹ درج کر کے دیگر ملزمان کیخلاف بھی کارروائی شروع کردی۔ ایس آئی تھانہ غربی کی مدعیت میں درج روزنامچہ رپورٹ کے مطابق انہیں شکایات ملی کہ تجارتی سنٹر کے ایک کمرے میں غیراخلاقی سرگرمیاں ہورہی ہیں جس پر کارروائی کی گئی۔