کراچی (اسٹاف رپورٹر)عید الاضحیٰ کے تیسرے روزہاکس بے کے قریب سمندر میں ڈوب کرجاں بحق ہونے والے 20 سالہ سلطان ولد اکرم کی لاش سمندرسے نکال لی گئی، متوفی نیوکراچی کا رہائشی دوستوں کے ہمراہ پکنک پرہاکس بے آیا تھا ۔