• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے آنے والے مسافر سے شراب کی 5بوتلیں برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) بیرون ملک سے آنے والے مسافر سے ایئر پورٹ پر 5شراب کی بوتلیں برآمد ۔نجی ایئر لائن کی پرواز FZ 325دوبئی سے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس کسٹم حکام نے ایک مسافر غلام حیدر کے سفری بیگ کا سکیننگ کرنے پر پانچ بوتلیں شراب برآمد کرلی جسے ضبط کرکے کاغذی کارروائی کے بعد مسافر کو گھر روانہ کردیا گیا ۔
ملتان سے مزید