• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی سی ڈی کی کارروائی ، چار اشتہاری اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ملتان نے مختلف کارروائیوں میں چار اشتہاریوں سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کرلیا ۔سی سی ڈی نے عرصہ دراز سے اشتہاری چار ملزمان کو مختلف مقامات سے گرفتار کرلیا جبکہ ایک ناجائز اسلحہ کا ملزم گرفتار کرلیا گیا-
ملتان سے مزید