• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاقو کے وار سے 35سالہ شخص زخمی، نشتر ہسپتال منتقل

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے میں چاقو کے وار سے 35سالہ شخص زخمی، نشتر ہسپتال منتقل ،پولیس کو محلہ غریب نواز سے اطلاع ملی کہ میرا بھائی قاسم عبدالطیف نشہ کا عادی ہےجس نے میرے سے پیسے مانگے نہ دینے پر چاقو کے وار کرکے شدید زخمی کردیا جسے ریسکیو 1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کیا اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔ 
ملتان سے مزید